: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد15-دسمبر(اعتمادنیوز)وشاکھاپٹنم کے بوراریلوے اسٹیشن علاقہ کے قریب کھائی میں بس کے گر پڑنے کے باعث ایک شخص برسر موقع ہلاک اور دیگر7زخمی ہوگئے۔ مرنے والے کی شناخت ضلع مشرقی گوداوری کے گندے پلے سے
تعلق رکھنے والے مرلی دھر نامی مسافر کے طورپر کی گئی ہے۔ یہ بس غاروں کی سمت جارہی تھی کہ سڑک سے پھسل کر کھائی میں گرپڑی۔پولیس اور108ملازمین نے مسافرین کو بچایا۔ تمام زخمیوں کو پادیرو کے دواخانہ میں شریک کروادیاگیا۔